Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
تازہ ترین

ہیٹر سے مسجد میں آگ لگ گئی

ریاض..... ہیٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث سعودی عرب کی ایک نئی مسجد کا فرش ،قرآن پاک اور دینی کتابوں کے نسخے جل گئے۔ اس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جس میں دکھایا گیا ہے کہ بعض افراد مسجد کی صفائی کر رہے ہیں او رآگ سے غیر متاثرہ اشیاءنکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک اور ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ ہیٹر سے کس طرح آگ مسجد کے مختلف حصوں میں منتقل ہوئی۔ 

شیئر: