Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

شاہ سلمان اور اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی کے مذاکرات

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے کے حالات حاظرہ خصوصاً القدس پر امریکی فیصلے او راس سے رونما ہونے والے سنگین حالات فلسطینی اسرائیلی کشمکش کی پیچیدگی اور خطے کے امن و استحکام پر اثر انداز حالات زیر بحث آئے۔

شیئر: