Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کرینگے

ماسکو ۔۔۔ روس اور چین نے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ ان مشقوں میں دونوں ممالک کی افواج اینٹی میزائل نظام کی فعالیت کا جائزہ لیں گی۔ ان مشقوں  کا مقصد دوسرے ممالک کی طرف سے ممکنہ میزائل حملوں کے خلاف بہتر جوابی کارروائی کی صلاحیت کا جائزی لینا ہے۔یہ تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں کہ یہ مشقیں کب اور کہاں ہوں گی۔
 

شیئر: