Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کچن ٹپس

اکثر آملیٹ بناتے وقت  جب انڈا توڑا جاتا ہے تو چھلکا بھی انڈے میں گر جاتا ہے جسے نکالنے کے لیے خواتین چمچ یا کانٹے کا استعمال کرتی ہیں . اسے نکالنے کا آسان حل یہ ہے کہ اگر چھلکے کا ٹکڑا انڈے میں گرا ہو تو اسے باقی چھلکے کی مدد سے نکال لیا جائے  . اس طرح وہ باآسانی فوراً نکل جاتا ہے . انڈے کے چھلکے کو نکالنے کے لیے چھلکا ہی  مقناطیس کی طرح کام کرتا ہے . 
 
 

شیئر: