Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

ٓٓآرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی..آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی ۔ دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ سعودی نائب وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کی کارکردگی اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔

شیئر: