Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

اوشیانا پاور لفٹنگ مقابلے پاکستان کے نام

لاہور:اوشیانا پاور لفٹنگ میں 15 گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ اوشیانا میں سبز جھنڈا اونچا کرنے والے فاتح کھلاڑیوں کا علامہ اقبال لاہور ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ 47 کلو گرام ویٹ کیٹگری کے چار مقابلوں میں سیبل سہیل نے چار سونے کے تمغے جیتے۔ 72 کلوگرام ویٹ کیٹگری کے چاروں ایونٹس میں ٹوئنکل سہیل نے گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ سنیعہ غفور نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں چار سونے کے تمغے جیتے۔ مینز ٹیم میں شامل ندیم ہاشمی، محمود ہیرا اور محمد احمد خان نے ایک ایک گولڈ میڈل جیتا۔

شیئر: