Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

دھنیہ ، پودینہ فریش رکھنے کا طریقہ

دھنیا ،  پودینہ فریش رکھنا ہر کچن کا مسئلہ ہے . آج خریدا ، کل مرجھا گیا  اور پھینکنا پڑ گیا . اگر آپ  کئی دن تک دھنیہ پودینہ فریش رکھنا چاہتی ہیں تو  ایک صاف تولیہ لے کر اسے پانی میں ڈالیں اور نچوڑ دیں تاکہ اس میں نمی باقی رہے . اس تولیے میں دھنیا اور پودینہ بچھا کر اسے رول  کر لیں .  کسی بھی زپ لاک تھیلی کے اندر اس تولیے  کو رکھ کر ریفریجریٹر میں رکھ دیں . اس طرح دھنیا اور پودینہ نہیں مرجھائے گا اور کئی دن تک   تازہ رہے گا .
 

شیئر:

متعلقہ خبریں