Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

ڈالر 111روپے تک پہنچ گیا

کراچی ... پاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 111روپے تک پہنچ گیا ۔ڈالر کی قیمت میں منگل کو 2.75پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر 110 روپے 64 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ 3 دن میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا۔اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ روپے قدر میں کمی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملک پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 400 ارب روپے زائد بڑھ چکا ۔ 

شیئر: