Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

رشوت دینے والے 2عرب کارکن گرفتار

عسیر .... عسیر میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ دو عرب شہریوں نے میونسلپٹی کے اہلکاروں کو رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔ رشوت دینے والے چاہتے تھے کہ میونسپلٹی کے ملازم دفتری قواعد و ضوابط نظر انداز کرکے انکا کام کردیں دونوں کو رشوت دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ میونسپلٹی کے اہلکاروں نے گرفتاری میں تعاون کیا۔
 

شیئر: