Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

معروف سعودی گلوکار کی تدفین

ریاض ..... سعودی عرب کے معروف گلوکار ابوبکر سالم کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا انکے جنازے میں محبین کا جم غفیر شامل تھا۔ان کا انتقال 78 برس کی عمر میں اتوار کو ریاض میں ہوا تھا وہ کافی عرصہ سے بیمار تھے ۔

شیئر: