Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان نے بڑے بھائی کی عیادت کی

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز گزشتہ روز اپنے بڑے بھائی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز کی عیادت کیلئے ان کے محل پہنچے اور انکی خیریت دریافت کی۔
 

شیئر: