Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سعودی سفیر سے اویس نورانی کی ملاقات

جدہ ..... پاکستا ن میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی سے جمعیت العلماءپاکستان کے سیکریٹری جنرل اور تحریک دفاع حرمین شریفین کے نائب سربراہ شاہ محمد اویس نورانی نے گزشتہ روز ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: