Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

بھیڑیا نشان عبرت

الافلاج .... الافلاج کے شہری نے اپنی 11سے زیادہ بکریاں چٹ کرجانے والے بھیڑیئے کو ہلاک کرکے نشان عبرت بنادیا۔ اس نے بھیڑیئے کو ستون پر لٹکا رکھا ہے۔ بھیڑیا رات کے وقت چپ چاپ باڑے میں گھس کر بکریوں کا شکار کرلیتا تھا۔

شیئر: