Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

القدس پر امریکی فیصلہ، استحکام کو متزلزل کردیگا، پوٹین

ریاض ...روسی صدر پوٹین نے واضح کیا ہے کہ القدس پر امریکی فیصلہ مشرق وسطی کے استحکام کو متزلز ل کردیگا۔ انہوں نے کہا کہ روس اور ترکی اس بات پر متفق ہیں کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا امریکی فیصلہ مشرق وسطیٰ کے استحکام کو تہ و بالا کردیگا۔ انہوں نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ روس کو امید ہے کہ مستقبل قریب میں دونوںملک دفاعی صنعت کے معاہدوں پر دستخط کردینگے۔
 

شیئر: