Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ملائی پراٹھا بنانے کی ترکیب

500 گرام آٹے میں 125 گرام گھی ، آدھا کپ دودھ ، آدھا کپ ملائی ، آدھا چائے کا چمچ نمک اچھی طرح ملا کر گوندھیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ کر پراٹھے بنائیں ۔ یہ پراٹھے کھانے میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اور ناشتے کامزا دوبالا کر دیتے ہیں . 

شیئر: