آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات پیر 11 دسمبر 2017 3:00 راولپنڈی ..آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل باجوہ امریکی سفیر راولپنڈی شیئر: واپس اوپر جائیں