Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

غیر ملکیوں کو لوٹنے والے 7 سعودی گرفتار

بریدہ.... قصیم پولیس نے غیر ملکی کارکنان کو زدوکوب کرکے لوٹنے والے 8 ملزمان گرفتار کرلئے ان میں ایک افریقی اور 7 سعودی ہیں۔ قصیم پولیس کے ترجمان بدر السھیبانی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ لوٹ مار کے واقعات بریدہ کے جنوبی محلوں میں پیش آئے تھے۔ ملزمان نے گھروں اور اسکولوں میں چوری کی وارداتوں کا ا عتراف کرلیا۔ 

شیئر: