Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

مہمانوں کیساتھ زمین پر بیٹھے شاہ عبدالعزیز کی تصویر

ریاض .... البدیعہ محل کی فصیل کے باہر مہمانوں کیساتھ زمین پر بیٹھے بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ یہ تصویر 1350ھ مطابق 1931ءکو لی گئی تھی۔ جس میں شاہ سعود، شاہ فہد اور بانی مملکت کے متعدد مہمان ایک دوسرے کیساتھ قدرتی ماحول میں گفت و شنید کرتے نظرآرہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ جاری کیپشن میں تحریر کیا گیا ہے کہ شاہ عبدالعزیز کی یہ خوبصورت تصویر ہے اس میں وہ وادی حنیفہ میں البدیعہ محل کے باہر اپنے مہمانوں کے ہمراہ زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ شاہ سعود اور شاہ فہد رحمتہ اللہ علیہما بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

شیئر: