Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

صنعاءمیں قطری افسر گرفتار

ریاض .... جنرل پیپلز کانگریس کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ صنعاءمیں علی عبداللہ صالح کے حامی فوجیوں میں رشوت تقسیم کرنے والا قطری محکمہ خفیہ کا افسر گرفتار کرلیا گیا۔ وہ علی صالح کی پارٹی کے رہنماﺅں کو حوثیوں کی حکومت میں شمولیت پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ خطیر رقم کے لفافے پیش کررہا تھا۔قطری افسر کے ساتھ مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے پوچھ گچھ چل رہی ہے۔

شیئر: