Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سرفراز احمد کلب کرکٹ کھیلنے لگے

 
  لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کلب کرکٹ سے ناتہ نہیں توڑا تاہم وہ فارغ اوقات میں کلب کرکٹ کھیلنے لگے۔ کے سی سی اے زون 6 اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے سن کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کلب کے قومی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی دھواں دھار نصف سنچری اور بائیں ہاتھ کے آل راونڈر سعود شکیل کی آل راونڈر کارکردگی، دانش عزیز کی تباہ کن بولنگ نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ سن کرکٹ کلب کے خواجہ محمد نافع کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔

شیئر: