Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ابٹن بنانے کی ترکیب

 
چہرے کی شادابی کے لیے ابٹن ہماری روایات کا ایک اہم حصہ رہا ہے . ابٹن بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک چمچ بیسن لیں اور اسے دودھ کی بالائی کے ساتھ ملا لیں  اور اس میں ایک چٹکی پسی ہوئی ہلدی مکس کر لیں . اسے  چہرے اور گردن پر کچھ دیر کے لیے لگائیں اور پھر مسل کر اتار دیں . جو باقی رہ جائے اسے نیم گرم پانی سے دھو لیں اور چہرہ اور گردن خشک کر لیں . 
 
 
 

شیئر: