Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

گوگل میپس کا نیا موٹرسائکل موڈ متعارف

 
گوگل میپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے ۔نئے فیچر کو موٹر سائیکل موڈ کا نام دیا گیا ہے اسے خصوصی طور پر موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہی متعارف کروایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے موٹرسائیکل سوار کسی بھی مقام تک پہنچنے کیلئے آسان اور مختصر ترین راستہ تلاش کر سکیں گے۔ میپ اس بات کی نشاندہی بھی کرے گا کہ آیا راستہ کہیں سے بلاک تو نہیں یا پھر موٹر سائیکل پارکنگ کہاں موجود ہے۔ فیچر کو فی الحال صرف انڈیا میں متعارف کروایا گیا ہے تاہم جلد ہی اسے دنیا بھر میں متعارف کروا دیا جائے گا۔
 

شیئر: