Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جاپان لڑاکا طیاروں کوکروز میزائلوں سے لیس کریگا

ٹوکیو۔۔۔ جاپان نے کہا ہے کہ وہ اپنے لڑاکا طیاروں کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس کرے گا۔جاپانی وزیرِ دفاع اتسْونوری اونودیرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سلامتی کے ماحول  کیلئے جاپان کو اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارتِ دفاع میزائلوں کی3 ایسی اقسام پر غور کر رہی ہے جو دشمن کے دفاعی نظاموں کی پہنچ سے باہر کام کر سکتے ہیں۔

 

شیئر: