Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

گھریلو ٹوٹکے

اونی کپڑے پر سے چائے کے دھبے صاف کرنے کے لیے انڈے کی زردی اور گلیسرین لگائیں اور پھر گرم پانی سے دھو ڈالیں . چائے کے دھبے دور ہو جائیں گے .
نیم گرم  پانی میں چند قطرے امونیا کے ملا کر سنگ مر مر سے بنی اشیاء کی بہترین صفائی کی جا سکتی ہے .
خشخاش کاغذی یا نرگس کے پھول  بار بار سونگھنے سے نزلہ زکام سے محفوظ  رہتے ہیں .
سونے سے پہلے مٹھی بھر چیری کھانا آپ کو پرسکون نیند دے سکتا ہے .
موزے اتارنے کے بعد پاؤں کی بدبو دور کرنے کے لیے انہیں تھوڑی دیر سرکہ ملے پانی میں ڈال کر بیٹھ جائیں . اس کے خوشگوار نتائج برآمد ہوں گے .  لیکن اگر پاؤں پر کوئی کھلا زخم موجود ہو تو اس عمل سے گریز کریں .

 

شیئر: