Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جلے ہوئے پر آرام کے لیے کیا کریں ؟

اکثر اوقات کھانا پکانے کے دوران  بے دھیانی میں گرم برتن چھو لینے سے یا گرم گھی یا تیل کا چھینٹا لگ جانے سے جلد جل جاتی ہے اور آبلے پڑ جاتے ہیں . ایسی صورت میں ایلوویرا بہترین دوا کا کام دیتا ہے . ایلوویرا سے حاصل ہونے والا جیل جلی  ہوئی جگہ پر بطور لیپ لگائیں . یہ نہ صرف جلن کو کم کرتا ہے  بلکہ جلد پر ایک حفاظتی تہہ بنا دیتا ہے  . اس سے جہاں سوزش ختم ہوتی ہے وہیں انفیکشن کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے .
 

شیئر: