Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

صالح کے بیٹے کی ہادی کے عہدیدار سے ملاقات

ابوظبی....یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بڑے بیٹے احمد نے یمن کی آئینی حکومت کیخلاف انقلاب کے بعد پہلی بار صدر عبدربہ منصور ہادی کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ابوظبی میں ہوئی۔ یمن کے نائب وزیراعظم عبدالعزیز جباری نے احمد سے انکے والد علی صالح کے قتل پر تعزیت پیش کی۔

شیئر: