Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حوثیوں سے یمن کو پاک کیا جائے، امریکہ

واشنگٹن ...وائٹ ہاﺅس نے یمن کو ایران کے حمایت یافتہ دہشتگرد حوثیوں سے پاک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکہ نے یمن میں حوثیوں کی مخالفت کرنے والے سیاستدانوں کی بیخ کنی خصوصاً سابق صدر علی عبداللہ صالح کے قتل کے واقعہ کی مذمت کردی۔ وائٹ ہاﺅس نے اس امر پر زور دیا کہ یمنی کشمکش کے خاتمے اور یمن کو ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے اثر و نفوذسے نجات دلانے کیلئے سیاسی مذاکرات ضروری ہیں۔ 

شیئر: