Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سامسنگ بکسبی کو ہسپانوی زبان بھی آ گئی

سامسنگ بکسبی میں چینی زبان کی سپورٹ کے چند ہفتوں بعد ہی ہسپانوی زبان کیلئے سپورٹ بھی شامل کر دی گئی ہے۔اپ ڈیٹ کو فی الحال صرف اسپین میں متعارف کروایا گیا ہے اور اسے دنیا بھر میں متعارف ہونے میں مزید وقت درکار ہے۔ ہسپانوی زبان کی شمولیت کے بعد اب بکسبی وائس چار بڑی زبانوں ہسپانوی سمیت چینی انگلش اور کورین  زبان کو سپورٹ کرے گی۔

شیئر: