Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

بلوچ قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں،ترجمان

  راولپنڈ ی ...پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ محب وطن بلوچ غیرملکی اسپانسر دہشت گردی کو مسترد کر دی۔ آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا کہ محب وطن بلوچ رضاکارانہ قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں۔ بھٹکے ہوئے بلوچوں کی طرف سے خود احساس کیا جانا کامیابی کا عکاس ہے۔ یہ کامیابی سول و فوجی قیادت کی مضبوط کوششوں کا مظہرہے۔

شیئر: