Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی نوجوان سائیکل پر ریاض پہنچ گئے

طائف.... مہم جو سعود ی بھائی سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کر کے طائف سے ریاض پہنچ گئے ۔ سبق نیوز کے مطابق خالد اور حمید المالکی نے 2ہفتے قبل اپنے سفر کا آغاز کیا تھا ۔ سائیکل پر اس سفر سے انکا مقصد سعودی حکومت سے اظہار وفا کی یقین دہانی ہے ۔سفر کے دوران انہیں موسم کی کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تاہم کسی قسم کی مشکل صورتحال سے دوچار نہیں ہوئے ۔ 

شیئر: