Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

برتنوں سے مچھلی کی بو کیسے دور کریں ؟

اگر کسی برتن سے مچھلی کی بو ختم کرنا مقصود ہو تو اس میں چائے کی پتی ڈال کر پانی کے ساتھ ملا دیں اور دس منٹ کے بعد برتن کو دھو ڈالیں مچھلی کی  بو دور ہو جائے گی ۔
اسکے علاوہ لیموں کا چھلکا بھی مچھلی کی بو دور کر دیتا ہے . سرکے سے بھی مچھلی کی بو دور ہو جاتی ہے . 
جس تیل میں مچھلی تلی جائے عموماً اسے دوسرے کھانوں میں استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ اگر اس میں لہسن ڈال کر اچھی طرح پکا لیا جائے تو مچھلی کی مہک غائب ہو جاتی ہے ۔ 

شیئر: