Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

نوجوان گجرات انتخابات میں ووٹ کا استعمال ضرور کریں، مودی

نئی دہلی.... وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات کےلئے لوگوں سے بڑھ چڑھ ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ مودی نے ٹویٹ کر کے کہا کہ پہلے مرحلے کی پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ ووٹروں سے اپیل ہے کہ بڑی تعداد میں گھر وں سے نکلیں اور ریکارڈ ووٹنگ کریں۔ خاص طور پر نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔

شیئر: