Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سمندری طوفان کیرولائن نے برطانیہ کا رخ کر لیا ،تصویری جھلکیاں

لندن ۔۔۔طوفان کیرولائن کے باعث شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ کے ساحلی علاقوں سمندر میں لہریں بپھری ہوئی ہیں جبکہ تیز ہوائوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہے ۔ اسکاٹ لینڈ میں ٹرین اور فری سروس متاثر جبکہ درجنوں اسکول بند کر دیئے گئے ۔ طوفان کے باعث چلنے والی ہوائوں کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ ہے ۔ واضح رہے کہ طوفان سے برطانیہ میں شدید بارشوں اور برف باری کا امکا ن  ہے ۔ 

شیئر: