Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

مملکت میں 16نئی اسپورٹس تنظیمیں

ریاض۔۔۔۔سعودی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کمیٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے مملکت میں 16نئی اسپورٹس آرگنائزیشنیں قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ان کے تحت مختلف کھیلوں کا انتظام ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خود کے دفاع کیلئے مختلف کھیل، غوطہ خوری، کراس فٹ، کرکٹ ، امریکی فٹبال، ہاکی ، پولو ، کانو ، جوجستو اور بادبانی تنظیمیں ان میں شامل ہونگی۔

شیئر: