Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

محمد بن سلمان سے روسی صدر کے قاصد کی ملاقات

ریاض ... ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے روسی صدر کے قاصد ِخاص برائے مشرق وسطیٰ و افریقہ میخائل بوغدانوف نے ریاض میں ملاقات کی۔ انہوں نے روس اور سعودی عرب کے تعلقات اور علاقائی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر محکمہ خفیہ کے سربراہ خالد الحمیدان اور وزیر مملکت برائے امور خلیجِ عربی ثامر السبھان اور مملکت میں متعین روسی سفیر بھی موجود تھے۔

شیئر: