Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

برسلز کی بڑی مسجد پر سعودی بیلجیئم معاہدہ

ریاض .... بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کی بڑی مسجد کے انتظامات پر سعودی عرب اور بیلجیئم میں معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی حکام نے واضح کیاہے کہ بیلجیئم کی حکومت بڑی مسجد کے انتظام کے حوالے سے جو فیصلے کررہی ہے وہ قابل فہم ہیں۔ بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے حال ہی میں ایک قرارداد جاری کرکے حکومت سے برسلز کی بڑی مسجد کے انتظامات کی پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تھا۔

شیئر: