Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

ہزاروں قبائلی یمنی فوج میں شامل

ریاض....یمنی صدر اور مسلح افواج کے قائد اعلیٰ عبدربہ منصو رہادی نے چیف آف اسٹاف میجر جنرل طاہر العقیلی سے رابطہ کرکے ہزاروں یمنی شہریوں کی قومی فوج میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔ یمنی قبائل کے سرگرم نوجوان ہزاروں کی تعداد میں صنعاءکو حوثیو ں سے آزاد کرانے کیلئے بے قرار ہیں۔ انہوں نے اس ہدف کیلئے سرکاری فوج میں شمولیت اختیار کرلی۔

شیئر: