Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اگر آپ کی آواز بیٹھ جائے تو !

اگر آپ کا گلا خراب ہے آواز بیٹھ گئی ہے اور بولنے میں دشواری کا سامنا ہے تو پرانے جو لے کر اور انہیں بھون لیں  اور دس گرام کی مقدار میں دن میں کئی بار کھائیں . آپ کی میٹھی سریلی آواز واپس آجائے گی ۔
 

شیئر: