Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

جرمنی اور برطانیہ سے 65پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد...وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے برطانیہ اور جرمنی سے ڈی پورٹ 65پاکستانیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا۔ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 37پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر کے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا جبکہ 28پاکستانی جرمنی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے جنہیں ڈی پورٹ کر کے خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچایا گیا ۔ ایف آئی اے نے تمام کو ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
 

شیئر: