Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان سے رجب طیب اردگان کا رابطہ

ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے خطے کے اہم حالات حاضرہ اور انہیں حل کرانے کی خاطر صرف کی جانے والی مساعی کا جائزہ لیا۔ دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے فلسطین کے تازہ حالات اورامریکی سفارتخانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کی بابت امریکی صدر کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: