Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

صحن حرم میں احرام پوشو ں کی نماز

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام میں آب زم زم کے کنویں کے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کے باعث مطاف محدود ہونے کی وجہ سے ان دنوں صرف احرام میں ملبوس حضرات ہی کو صحن میںجانے کی اجازت ہے۔ خانہ کعبہ کے اطراف احرام کی حالت میں مغرب کی نماز ادا کررہے ہیں۔ 
 

شیئر: