Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شیر کے بچے نے خوفزدہ کردیا

ریاض .... چڑیا گھر سے مفرور شیر کے بچے نے روضتہ سدیر پل اور ساسکو کے بعد والی شاہراہ کے راہگیروں کو خوفزدہ کردیا۔شیر کے بچے نے کسی پر حملہ نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر اسکی وڈیو کلپ جاری کردی گئی۔الحسی روڈ سیکیورٹی کے اہلکاروں نے 3گھنٹے کی محنت کے بعد شیر کے بچے کے گلے میں رسہ ڈال کر اسے گاڑی میں ڈال کر ریاض کے چڑیا گھر پہنچا دیا۔

شیئر: