Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

احمد علی صالح سے بن زاید کا اظہار تعزیت

ابوظبی.... ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم احمد علی صالح کی رہائش پہنچ کر سابق یمنی صدر کی موت پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر احمد صالح سے ملاقات کی تازہ ترین تصویر بھی جاری کر دی۔ سابق یمنی صدر کے صاحبزادے احمد ابوظبی میں مقیم ہیں۔ 

شیئر: