Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

بیت المقدس میں اسرائیل اور امریکہ کے پرچم لہرادیئے گئے

بیت المقدس: اسرائیلی انتظامیہ نے بیت المقدس اور تاریخی شہر میں جگہ جگہ اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈے لہرادیئے ہیں۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب سے پہلے اٹھایا گیا جس میں توقع کی جارہی ہے کہ امریکی صدر بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرلیں گے۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ آج بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کریں گے
 

شیئر: