Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

لندن کے میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

لاہور... مئیر لندن صادق خان بدھ کو 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ واہگہ بارڈر پر مئیر لاہور اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔مئیر لندن واہگہ بارڈر کے راستے امرتسر سے پہنچے ہیں۔ لاہور کے علاوہ کراچی اور اسلام آباد بھی جائیں گے۔ صادق خان پہلے پاکستان نژاد مسلمان ہیں جنہیں لندن کا مئیر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ تاریخی شہر لاہور میں صادق خان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔واضح رہے کہ میئر لندن ہند کے 3 روزہ دورے کے بعد پاکستان کا دورہ کر ہے ہیں۔

شیئر: