Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

علی صالح کے قتل پر حوثیوں کا سجدہ شکر

ریاض ....حوثی باغیوں نے علی صالح کے قتل کا ہر طرح سے جشن منایا۔ انہوں نے صنعاءکے مرکزی علاقے میں خوشی کے اظہار کیلئے جلوس نکالا، سجدہ شکر ادا کیا۔ اس کے مناظر اپنے میڈیا سے جاری کئے۔ حوثیوں کے ترجمان چینل المصیرہ نے دکھایا کہ حوثی صنعاءمیں علی عبد اللہ صالح کے قتل پر سجدہ شکر کررہے ہیں۔ راہگیروں کو مٹھائیاں تقسیم کررہے ہیں۔ علی صالح اور حامیوں کےخلاف مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔
 

شیئر: