Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

علی صالح کا ایک اور بیٹاحوثیوں کے قبضے میں

 صنعاء....یمن کے باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے سابق یمنی صدر علی عبدااللہ صالح کے بیٹے مدین علی صالح کو اغوا کرلیا جبکہ انکا ایک اور بیٹا صلاح ابھی تک لاپتہ ہے۔ حوثیوں نے علی صالح کو قتل کرتے وقت انکے بینے خالد کو گرفتار کرلیا تھا ۔ سابق یمنی صدرکے 14بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے کا نام احمد ہے جس نے یمن کوایرانی حمایت یافتہ حوثیوں سے پاک کرنے اور اپنے باپ کا انتقام لینے کا عہد کیا ہے۔ذرائع نے بریگیڈیئر طارق صالح کے قتل کی تصدیق کردی ہے۔

شیئر: