Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

النماص میں زلزلہ

النماص....سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کے اہلکاروں نے النماص سے 16کلو میٹر دور شمال میں زلزلے کا نیا جھٹکا ریکارڈ کیا۔ اسکی شدت 2.1ریکارڈ کی گئی۔ 12.8کلو میٹر گہرائی میں اسکا مرکز تھا۔ اس سے آبادی اور عمارتوں کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ 2ماہ کے دوران عسیر ریجن میں کئی بار زلزلہ آچکا ہے۔ 

شیئر: