Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

بلوچستان میں فائرنگ، 3 مزدور ہلاک

  کوئٹہ ...بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی مرمت کرنے والے مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے تینوں مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق ضلع ژوب سے بتایا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے تحقیقات شروع کردی۔
 

شیئر: