Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

شاہ سلمان سے کونڈا لیزا رائس کی ملاقات

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر کونڈالیزا رائس نے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ عبد العزیز بن نایف بھی موجود تھی۔
 

شیئر: